فلم/ سعودیہ حکام کی طرف سے العوامیہ میں شیعوں کے گھروں کی تخریب کا سلسلہ جاری
سعودی عرب کے ظالم و جابر بادشاہ شاہ سلمان کی جانب سے العوامیہ میں شیعہ مسلمانوں کے گھروں کی تخریب کا سلسلہ رمضان المبارک میں بھی جاری ہے شیعہ مسلمانوں کو سعودی عرب کے امریکہ نواز ظالم بادشاہ کے عتاب کا سامنا ہے۔
News ID 1872825
آپ کا تبصرہ